4 لین کی مصروف شاہراہ پر کام کرنے والا ائیرپورٹ
تصور کریں کہ آپ کو سڑک پر روکا جائے مگر سامنے سے ٹرین کی بجائے ایک طیارہ پرواز کے لیے سڑک پر سے گزر رہا ہو؟
اگر آپ روزانہ دفتر جاتے ہیں اور راستے میں ٹرینوں کا ٹریک ہو تو امکان ہے کہ کبھی نہ کبھی کسی ریل گاڑی کے آنے پر وہاں پر رکنا پڑتا ہو۔
مگر تصور کریں کہ آپ کو سڑک پر روکا جائے مگر سامنے سے ٹرین کی بجائے ایک طیارہ پرواز کے لیے سڑک پر سے گزر رہا ہو؟