ویڈیوز

'اسسٹنٹ کمشنر کو ایسے تعینات نہیں کیا جاتا جیسے آرمی چیف کو کررہے ہیں'

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت کو جمعرات تک کوئی حل نکالنے کی مہلت دے دی۔