ویڈیوز کراچی میں اسلحے کی دکانیں پھر سے آباد صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ میں اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی کے خاتمے کو ڈیلرز نے خوش آئند قرار دیا۔ ڈان نیوز