ویڈیوز

سندھ اور بلوچستان میں ٹڈی دل کے فصلوں پر مسلسل حملے جاری

ٹڈیوں کے حالیہ حملے سے گندم اور گنے کی فصلوں سمیت کئی سبزیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔