ویڈیوز پانی کو فوراً گرم کرنے والا گیزر خریدنا چاہتے ہیں؟ مارکیٹ میں نت نئے ڈیزائن کے چھوٹے گیزر کی فروخت پر دکاندار بھی خوش دکھائی دیتے ہیں۔ ڈان نیوز