Live JUI Azadi March

جے یو آئی (ف) کا احتجاج جاری، شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بند

جمعیت علمائے اسلام (ف) اوراے این پی کے کارکنوں کا احتجاج کوہستان اور بٹگرام میں بھی جاری ہے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے شانگلہ میں دندائی کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو ایک مرتبہ پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

علاوہ ازیں جے یو آئی (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے کارکنوں کا احتجاج کوہستان اور بٹگرام میں بھی جاری ہے۔