ویڈیوز

حکومت اور اپوزیشن پارلیمانی امور مشاورت سے چلانے پر متفق

وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام فیصلے اتفاق رائے سے ایوان میں ہوں گے۔