ویڈیوز مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے 12 ربیع الاول تک حکومت کے جواب کے انتظار کے بعد جے یو آئی (ف) کی جانب سے 'پلان بی' پر عمل شروع کردیا جائےگا۔ ڈان نیوز