ویڈیوز 'اپوزیشن ہمیں جمہوریت اور قانون سکھاتے ہیں' وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ اگر مولانا جمہوریت چاہتے ہیں تو ٹیبل پر آکر بات کریں۔ ڈان نیوز