ویڈیوز

'اسلام آباد دھرنے کے پیچھے کوئی بیرونی طاقت نہیں'

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسکی عزت بھی خاک میں مل گئی۔