انگلش حروف تہجی کا وہ حرف جو بیشتر افراد لکھ نہیں سکتے
کوئی آپ کو بتائے کہ انگریزی حروف تہجی کا ایک حرف ایسا ہے جو آپ درست شناخت کرنے کے قابل نہیں، تو یقین کرنا مشکل ہوگا۔
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو یقیناً انگریزی حروف تہجی یا ایلفا بیٹ سے واقف ہوں گے، بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ بچپن سے اب تک ہزاروں یا لاکھوں بار پڑھ یا سن چکے ہوں گے اور دماغ میں بہت گہرائی میں جگہ بھی بناچکے ہوں گے۔
تو اگر کوئی آپ کو بتائے کہ انگریزی حروف تہجی کا ایک حرف ایسا ہے جو آپ درست شناخت کرنے کے قابل نہیں، تو یقین کرنا مشکل ہوگا۔