ویڈیوز

آزادی مارچ سے متعلق شیخ رشید کی نئی پیشگوئی

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے دیے گئے بیانات ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔