Live JUI Azadi March
آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آج دوپہر ایک بجے پر ہوگی
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں آزادی مارچ کے مستقبل کی حکمت عملی پر غور ہوگا، ذرائع
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے طلب کیے جانے پر اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر منعقد کی جائے گی۔
اے پی سی میں آزادی مارچ کے مستقبل کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔