Live JUI Azadi March

آزادی مارچ میں مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی شرکت

جمیعت علمائے اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے صوبائی سربراہ آزادی مارچ کے پنڈال میں پہنچ گئے ہیں۔

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی مولانا عطا الرحمٰن آزادی مارچ میں شرکت کے لیے پنڈال پہنچ گئے ہیں۔

مولانا عطا الرحمٰن سینیٹر اور جمیعت علمائے اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے صوبائی سربراہ ہیں۔

—فوٹو: جاوید حسین