ویڈیوز پیپلز پارٹی کا طبی بنیاد پر آصف زرداری کی رہائی کا مطالبہ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک اس حکومت کے خلاف اکٹھا ہوگیا ہے۔ ڈان نیوز