ویڈیوز

نواز شریف کے پلیٹلیٹس کم ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

سابق وزیراعظم کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے مطابق نواز شریف کو لاحق بیماری کی تشخیص ہوگئی ہے۔