ویڈیوز

'عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں'

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت 400 ادارے ختم کرنے کا سوچ رہی ہے۔