دنیا کا پہلا ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمرا فون اب پاکستان میں دستیاب
مجموعی طور پر فون میں 6 کیمرے دیئے گئے ہیں، 4 بیک پر اور 2 فرنٹ پر جو پوپ اپ سلائیڈر میں چھپے ہیں۔
چینی کمپنی ویوو نے اپنا نیا فلیگ شپ وی 17 پرو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر فون میں 6 کیمرے دیئے گئے ہیں، 4 بیک پر اور 2 فرنٹ پر جو پوپ اپ سلائیڈر میں چھپے ہیں۔