ویڈیوز

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے لیے 360 زو بائی سائیکل پہنچ گئیں

سائیکل میں ایڈجسٹبل سیٹس، کیچڑ سے بچنے کے لیے کور میٹ گارڈز، نرم ربڑ کے ٹائرز اور سولر لائٹس کی سہولیات موجود۔