ویڈیوز

پنجاب پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا آغاز

ابتدائی طور پر گوجرانوالہ کے 30 تھانوں میں پولیس اہلکار بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے حاضری لگائیں گے۔