ویڈیوز

چیئرمین نیب کی بلا امتیاز احتساب کرنے کی یقین دہانی

لاہور میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ موسم اور ہواؤں کا رخ بدلتا رہتا ہے۔