ویڈیوز 'جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام آباد لاک ڈاؤن نہیں کرسکے گی' وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کو کے پی کے سے گزرنے نہیں دیں گے. ڈان نیوز