انڈونیشیا میں زلزلہ، 20 افراد ہلاک
100 افراد زخمی بھی ہوئے، ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔
انڈونیشیا کے جزیرے ’ملوکو‘ میں زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں شدید زلزلے سے تباہی
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک شخص لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوا۔