ویڈیوز

اسلام آباد میں غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے والا اسکول

مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کی جانب سے بنائے گئے اسکول میں 100 سے زائد بچوں کو مفت تعلیم اورکھانافراہم کیا جاتا ہے۔