ویڈیوز

60 بائیکرز دادو کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئے

لاہور سے سفر شروع کرنے والے بائیکرز کلب کے سیاحوں کا گورکھ سمر ہٹس کی جانب سے استقبال کیا گیا۔