ویڈیوز

'میرے بیان کو زلزلے سے غلط منسوب کیا گیا'

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز زلزلے کے دوران تقریر میں زمین کی کروٹ کو تبدیلی کی نشانی قرار دیا تھا۔