ویڈیوز

’زمین نے بھی کروٹ لی ہے اس کو بھی اتنی جلدی یہ تبدیلی قبول نہیں‘

پاکستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں فردوس عاشق اعوان کے بیان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔