ویڈیوز

'عدالتی اجازت سے زائد فیس لینے پر ایکشن ہوگا'

میڈیا سے گفتگو میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی تعلیمی اداروں کو احتجاج کرنے والے والدین سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔