ویڈیوز

ہیومن رائٹس کمشنر کا بیان حوصلہ افزا ہے، شاہ محمود

جنیوا میں ہیومن رائٹس تنظیموں اور این جی اوز کے سامنے کشمیریوں کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کا موقع ملے گا، وزیر خارجہ