ویڈیوز

جب آب زمزم ڈھونڈتے ڈھونڈتے حجاج کرام لگیج بیلٹ پر چڑھ گئے

حجاج کی پی آئی اے کے عملے اور ایئرپورٹ سیکیورٹی سے تلخ کلامی بھی ہوئی تاہم سول ایوی ایشن انتظامیہ نے حالات پرقابو پالیا۔