ویڈیوز

وزیر ریلوے شیخ رشید کا سکھر میں عوام کے ساتھ ہوٹل پر ناشتہ

شیخ رشید نے ناشتے میں حلوہ پوری، چنے، پراٹھے اور پائے کھائے جس کے بعد بذریعہ ٹرین کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے۔