ویڈیوز یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں شیخ رشید کو کرنٹ لگ گیا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لال حویلی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو مائیک سے کرنٹ لگ گیا. ڈان نیوز