فیس بک میں ایک دہائی بعد خاموشی سے بڑی تبدیلی
ایک دہائی سے زائد عرصے بعد فیس بک نے اپنے ہوم پیج میں خاموشی سے انتہائی اہم تبدیلی کردی ہے۔
فیس بک کو دنیا بھر میں سوا 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں، مگر ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس سائٹ سے لاگ آف ہونے کی زحمت کرتے ہیں؟
اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں جو کبھی لاگ آف نہیں ہوئے تو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے اپنے ہوم پیج کے سلوگن میں خاموشی سے تبدیلی کردی ہے۔