ویڈیوز سکھر میں سول ہسپتال کے مسافر خانے میں بم کی جھوٹی اطلاع ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مدد طلب کرنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر تلاشی شروع کر دی۔ ڈان نیوز