ویڈیوز

لاہور اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ

پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میٹرو پر سالانہ تقریباً 6 ارب روپے سبسڈی دی جا رہی ہے۔