ویڈیوز شہری سندھ حکومت کو ٹيکس دينا بند کرديں، میئر کراچی وسیم اختر کے بیان کے بعد ترجمان سندھ حکومت مرتضي وہاب نے ميئر سے کے ايم سی کی ٹيکس کليکشن کا حساب مانگ ليا۔ ڈان نیوز