ویڈیوز 'وفاق سندھ حکومت پر نکتہ چینی کے بجائے اپنا کام کرے' ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک جگہ سے کچرا اٹھا کر دوسری جگہ چھوڑ دینا درست نہیں۔ ڈان نیوز