ہیئر کلر الرجی نے خاتون کو 24 گھنٹے کے لیے نابینا کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان نسل میں بالوں کی رنگت میں تبدیلی یا ہیئر ڈائی کرانا عام رجحان بنتا جارہا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان نسل میں بالوں کی رنگت میں تبدیلی یا ہیئر ڈائی کرانا عام رجحان بنتا جارہا ہے مگر کئی بار یہ عام سا عمل انتہائی خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
ایسا ہی کچھ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ اسٹیف اوڈیل کے ساتھ ہوا جو اپنی بہن کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر ایمسٹرڈیم جانے کی منصوبہ بندی کررہی تھیں اور اس کے لیے بالوں کی رنگت میں تبدیلی کا فیصلہ کیا۔