ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کی جانب اہم قدم
امریکی بلیک لسٹ کے نتیجے میں ہواوے کے فونز کسی بھی وقت اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم سے محروم ہوسکتے ہیں۔
رواں سال مئی میں امریکی حکومت نے ہواوے کو بلیک کردیا جس کے بعد تحت چینی کمپنی کو امریکی کمپنیوں کے تیار کردہ سافٹ وئیر یا ہارڈ وئیر کے استعمال سے روک دیا گیا، اب اس پابندی میں نرمی کی جارہی ہے۔
تاہم امریکی بلیک لسٹ کے نتیجے میں ہواوے کے فونز کسی بھی وقت اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم سے محروم ہوسکتے ہیں۔