کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیارے میں یہ ہک کیوں ہوتے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ چھوٹا سا ہک کسی ایمرجنسی میں زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے؟
اگر آپ نے طیارے میں سفر کیا ہو اور نشست درمیانی حصے میں کھڑکی کے ساتھ ہو تو آپ نے شاید غور کیا ہو کہ ونگ میں ایک چھوٹا زرد ہک موجود ہوتا ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ چھوٹا سا ہک کسی ایمرجنسی میں زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے؟
طیاروں کے ونگز ہموار اور جس حد تک ممکن ہو ایرو ڈائنامک ہوتے ہیں کیونکہ یہ پرواز کی ضرورت ہے۔