ویڈیوز

کراچی کی لانڈھی جیل میں گارمنٹس فیکٹری قائم

فیکٹری میں 42 مشینوں پر 50 قیدی روزانہ کی بنیاد پر کام کر کے اجرت پانے کے ساتھ ساتھ ہنر میں مہارت حاصل کر رہے ہیں۔