ویڈیوز کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن اور اطراف کی آبادی میں سیلابی صورتحال سپر ہائی وے پر بنے چھوٹے ڈیمز بھر جانے سے بارش کا پانی ریلے کی صورت میں آبادی میں داخل ہوگیا۔ ڈان نیوز