اس تصویر میں کونسی خاتون غریب ہے؟
ایک پہیلی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 میں سے صرف ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔
ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔
اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بنی اور جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔
بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 2 خواتین میں سے غریب کون ہے؟