ویڈیوز

چارسدہ کی سر جڑی بچیوں کا برطانیہ میں کامیاب آپریشن

جنوری 2017 میں پیدا ہونے والی دونوں بچیوں کے جڑے ہوئے سر الگ کرنے کے لیے 100 رکنی ٹیم نے 50 گھنٹے میں آپریشن مکمل کیا۔