کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آج کے نوجوانوں میں مایوسی، ذہنی بے چینی یا یوں کہہ لیں ڈپریشن جیسی کیفیت بہت عام نظر آتی ہے؟
اور اس کی وجہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) کا بہت زیادہ استعمال ہے جس میں نوجوان اپنے دوستوں کا بہترین طرز زندگی کو دیکھ کر ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔
یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔