ویڈیوز

'چھوٹا تنخواہ دار طبقہ بینکوں سے قرض لے کر مکانات بناسکے گا'

وزیراعظم عمران خان نے ’نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے‘ کے تحت اسلام آباد میں 18ہزار 500 مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔