لوگ موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ اصل وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح 1975 کے بعد سے 3 گنا بڑھ گئی ہے اور اس کی بنیادی وجہ لوگوں میں طرز زندگی کا ناقص انتخاب ہے۔
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ اب 3 میں سے ایک شخص موٹاپے کا شکار ہورہا ہے؟ اور اس کی وجہ جینز میں نہیں چھپی بلکہ اس کے ذمہ دار لوگوں کا اپنا انتخاب ہے۔
یہ دعویٰ ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح 1975 کے بعد سے 3 گنا بڑھ گئی ہے اور اس کی بنیادی وجہ لوگوں میں طرز زندگی کا ناقص انتخاب ہے۔