ویڈیوز

فیصل آباد میں سیلز ٹیکس بڑھنے پر تمام پروسیسنگ ملز میں ہڑتال

نئے مالی سال کے بجٹ میں 17 فیصد سیلز ٹیکس کے فیصلے پر تاجروں نے تمام پروسیسنگ ملز میں کام بند کر کے ہڑتال کر دی۔