گوگل نے پکسل 4 کی پہلی جھلک جاری کردی
گوگل نے سوشل میڈیا لیکس سے قبل ہی اپنے ایک ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون پکسل 4 کی پہلی جھلک پوسٹ کردی۔
عام طور پر اسمارٹ فونز کی معلومات اکثر سوشل میڈیا پر مختلف لیکس کی شکل میں سامنے آتی ہیں مگر گوگل نے اس معاملے میں ایسے لیکرز کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جی ہاں گوگل نے سوشل میڈیا لیکس سے قبل ہی اپنے ایک ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون پکسل 4 کی پہلی جھلک پوسٹ کردی۔