اس تصویر میں بہروپ بدلا ارب پتی شخص کون ہے؟
تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 3 افراد میں سے ارب پتی کون ہے جس نے غریب شخص کا بہروپ بدلا ہوا ہے۔
ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔
اور ایسی ہی ایک پہیلی کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی تھی جس کا درست جواب 10 سے صرف ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔
بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 3 افراد میں سے ارب پتی کون ہے جس نے غریب شخص کا بہروپ بدلا ہوا ہے۔